Thursday, June 14, 2012

قانون ہے تو صرف اللہ کا

ڈاکٹر ارشد وحید شہید رحمہ اللہ

عزیزانِ گرامی

قرآنِ کریم انسان کو انسانوں کی بنائی ہوئی آئین، انسانوں کی بنائی ہوئی پارلیمنٹ، انسانوں  کی بنائی ہوئی اسمبلیوں سے  آزادی دلا کراللہ اور اس کے رسول کی غلامی میں دینا چاہتا ہے۔ کوئی آئین کوئی قانون ہرگز منظور نہیں ہے
إِنِ ٱلۡحُكۡمُ إِلَّا لِلَّهِ 
قانون ہے تو صرف اللہ کا قانون
اگر پوری کی پوری دنیا مل کر ایک بات کہتی ہے ، ساری کی ساری امت ایک بات کہتی ہےاور
 اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 
کی بات سے مِیل نہیں کھاتی تو اسلام کے جوتے کی نوک پر پوری امت کی بات۔ 


2 comments:

  1. الھم الجعلنی منھم۔ الھم الرزقنی شھادة في سبيلك

    ReplyDelete
  2. سچ کہا۔ ہم ایسے قانون کو اللہ سے بغاوت سمجھتے ہیں اور اس کو مردود گردانتے ہیں اور اس پر لعنت بھیجتے ہیں۔

    ReplyDelete

اپنے تبصرے یہاں لکھیں