امت کی خبریں

تونس میں انصار الشریعہ کے بھائیوں نے مریضوں کی عیادت کرکے انہیں کھانا، عطریں اور کتابیں تحفے میں دیئے

الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وبعد:

اللہ تعالی نے تونس کے انصارالشریعہ میں موجود آپ کے بھائیوں کو یہ توفیق دی کہ نابل میں واقع جہوی ہسپتال کی زیارت اللہ تعالی کے اس فرمان پر عمل کرتے ہوئے کی کہ:

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ (الحجرات)۔

بلاشبہ مؤمن آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

ایسا رسول اللہ ﷺ کے اس فرمان پر عمل کرتے ہوئے کیا:

المسلم أخو المسلم

"مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔"

ایسا ہم نے اپنے علماء ومشائخ کی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے کیا جو ہمیں یہ یاد دہانی کراتے رہتے ہیں کہ یہ مسلم عوام اس بات کی منتظر ہے کہ تم ان کے غم کے آنسو صاف کرو اور ان کی مسکراہٹ کو واپس لاؤ۔

آپ کے بھائی حمامات کے نوجوانوں نے انصار الشریعہ کے نام کے تحت اور قرآنی ایسوسی ایشن کے تعاون سے نابل کے جہوی ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں پر ڈیڑھ سو کھانے کے پیکٹ، دعوتی کتابیں، اذکار اور دعا کے پمفلٹ تقسیم کیے۔ لیکن ان سب سے بڑھ کر سب سے بہتر چیز یہ تقسیم کی کہ مریض سے ان کا بوجھ کم کیا، انہیں دعائیں دیں، انہیں اللہ رب العزت کی یاد دلانے کے علاوہ یہ یاد کرایا کہ وہ امت محمد ﷺ میں سے ہیں۔

الحمدللہ! میڈیا کی بندشوں اور غلط پروپیگنڈوں کے باوجود بھائیوں کا مریضوں اور ہسپتال والوں نے اچھی طرح خیر مقدم کیا اور ان کے اس عمل کو سراہا۔





































ہم اللہ سے دعاگو ہیں کہ وہ مسلمانوں کے تمام مریضوں کو شفا نصیب کرے اور بھائیوں کی محنت اور جدوجہد میں برکت کا اضافہ فرمائے اور ان کا یہ عمل ان کے نیکی کی میزان میں شامل کردے اور اس عمل کو خالص صرف اللہ کیلئے بنادے۔

No comments:

Post a Comment

اپنے تبصرے یہاں لکھیں