Sunday, June 17, 2012

معرکہ خیر وشر اور فتنہ دجال

  الموحدین :: معرکۂ خیر و شَر اور فتنہ ٔ دجال(احادیث مبارکہﷺ کی روشنی میں)

بسم الله الرحمن الرحیم


خراسان سے نکلنے والے لشکر کا اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام کے علاوہ ان کا کوئی ذاتی مفاد نہ ہوگا لہٰذا ابلیسی قوتیں کہاں برداشت کریں گی، سو ان کے مقابلے کے لئے تمام کفر جمع ہوجائے گا ۔اگر موجودہ حالات پر نظر ڈالی جائے تو صاف نظر آرہا ہے یہودو نصاریٰ ان تمام حدیثوں کو سامنے رکھ کر منصوبہ بندی کررہے ہیں۔اسی لئے امریکہ اور نیٹو کے ممالک مل کر اُ س لشکر کا راستہ روکنے کے لئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں اور اس میں وہ مسلمانوں کے ایمان کا سودا کرکے اُن کو بھی اپنے ساتھ شریک کرنا چاہتے ہیں ۔لیکن احادیث مبارکہ سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ وہ لشکر ہر رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے اپنی منزل پر پہنچ کر دم لے گا۔اب مسلمانوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ کس گروہ کے ساتھ اُن کی ہمدردی اور سپورٹ ہے، اللہ کے مجاہدین کے خراسانی لشکر کے ساتھ یا اس لشکر کو روکنے کے لئے ابلیسی قوتوں کے ساتھ۔



معرکۂ خیر و شَر اور فتنہ ٔ دجال (احادیث مبارکہﷺ کی روشنی میں)
 
cfجمع وتلخیص: ابو یحییٰ الخراسانی



پی ڈی ایف
http://www.4shared.com/office/31EbP8..._Aur_Fitn.html

http://www.mediafire.com/file/nib7cb...a-e-Dajjal.pdf

http://www.divshare.com/download/18235087-b80
یونی کوڈ (ورڈ)
https://www.box.com/s/67e58e4954cb0d713850ان پیج
http://dl.dropbox.com/u/9911860/inpa...jal_inpage.zip


اخوانکم فی الاسلام:

مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ پاکستان
Website: http://muwahideen.co.nr

No comments:

Post a Comment

اپنے تبصرے یہاں لکھیں