Showing posts with label امت کی خبریں. Show all posts
Showing posts with label امت کی خبریں. Show all posts

Friday, June 22, 2012

افغان بچےنےامریکی کوہنسیاسےمارڈالا

افغان بچےنےامریکی کوہنسیاسےمارڈالا


ذبیح اللہ مجاہد



Thursday, 02 Sya'ban 1433
جمعرات, 21 جون 2012 20:38

افغان بچےنےاپنی اسلامی اورافغانی جذبےکی بنیادپرصوبہ ننگرہارضلع خوگیانی میں امریکی فوجی پرہنسیاکاوارکرکےاسےہمیشہ کےلیے جہنم رسید کیا۔

آمدہ رپورٹ کےمطابق جمعہ کےروز2012-06-21مقامی وقت کےمطابق شام چاربجے جارح فوجیں ضلعی مرکزکےقریب سرمئی گاؤں میں پیدل گشت کررہاتھاکہ ایک بااحساس بچے نشاط ولدسرمعلم محمدعظیم نےاسلامی وجہادی جذبےکی بنیادہنسیاSickleکا وار کرکےاسے موت کےگھاٹ اتاردیا اورغازی بچہ مجاہدین تک پہنچنےمیں کامیاب ہوا۔
اس بچےایسےوقت میں وحشی فوجوں کفرشکن حملہ کیا،جب امریکیوں کوامیدہےکہ افغانوں کوتابع بنائينگے اوران چندزرخرید ڈالروں کے غلاموں کی مانندافغان عوام امریکی جارحیت کوقبول کریگی،لیکن اس ہیروکی فداکاری اوراسلامی احساس نےواضح کردی،کہ افغان عمر کےجس سطح پرہو،بیرونی جارحیت کواچھی طرح جانتےہیں اورہرمناسب وقت میں اپنےاسلاف کی یادہ تازہ کرتی ہےاورغاصبوں پر برا وقت لاسکتاہے۔
واضح رہےکہ چندسال قبل بھی مذکورہ ضلع کےمملہ کےعلاقے میں ایک بچےنےاسی نوعیت حملےسےایک امریکی کومارڈالاتھا۔
عینی شاہدین کاکہناہےکہ واقعہ کےبعدلاش کوہیلےکاپٹرکےذریعےمنتقل کیےگئے۔
غاصب فوجوں کےخلاف افغان عوام میں نفرتوں کاسلسلہ عروج کوپہنچاہے،جن سےکم عمربچےبھی نفرت کرکےانہیں نشانہ بنارہے ہیں۔
ذبیح اللہ مجاہد
ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

سیدآباد،کانوائےپرحملہ،25سکیورٹی ہلاک

سیدآباد،کانوائےپرحملہ،25سکیورٹی ہلاک
ذبیح اللہ مجاہد

Thursday, 02 Sya'ban 1433

جمعرات, 21 جون 2012 20:10


tankerنیٹوسپلائی کانوائےپرامارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ میدان وردک ضلع سیدآبادمیں حملہ کیا،جس میں دشمن کوبھاری جانی ومالی نقصانات کا سامناہوا۔


موصولہ رپورٹ کےمطابق جمعرات کےروز2012-06-21 مقامی وقت کےمطابق سہ پہرتین بجے مجاہدین نے اوتڑيو اورہفت آسیا کےعلاقوں میں ایک ہی جارح فوجوں کی سپلائی کانوائے پرہلکےوبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کےنتیجے میں پانچ سپلائی گاڑیاں مکمل طوپرتباہ جبکہ اٹھارہ کو نقصان پہنچا۔

ذرائع کےمطابق گھات کی صورت میں کی جانےوالےحملےمیں 15سکیورٹی اہلکاراور10 ڈرائیورہلاک جبکہ 17سکیورٹی اہلکاراور ڈرائیور زخمی ہوئيں۔

نیزجمعرات کےروزمقامی وقت کےمطابق سہ پہرڈيڑھ بجےہفت آسیاکےعلاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کی پیدل پارٹی پر حملہ کیا، جس میں 2 فوجی زخمی ہوئيں۔


آخری تازہ کاری ( Friday, 02 Sya'ban 1433 08:12 )